Midhat Us Ki Kyon Na Karen Woh

مدحت اُس کی کیوں نہ کریں، وہ مدحت کا حق دار بھی ہے

بعدِ خدا جو اپنی حدوں میں مالک بھی، مختار بھی ہے

تبلیغِ اسلام کی منزل آساں بھی، دشوار بھی ہے

رحمت کا گہوارہ بھی ہے، طائف کا بازار بھی ہے

حکمِ شہِ ابرار پہ چلیے خار بھی گل بن جائیں گے

دشت نہ سمجھو اِس دنیا کو، یہ دنیا گل زار بھی ہے

طوفانوں کا کیا ڈر ہم کو، اسوۂ احمدؐ اپنے لیے

دریا بھی ہے، ساحل بھی ہے، ناؤ بھی ہے، پتوار بھی ہے
دریا بھی ہے، ساحل بھی ہے، ناؤ بھی ہے، پتوار بھی ہے
مدحت اُس کی کیوں نہ کریں، وہ مدحت کا حق دار بھی ہے
بعدِ خدا جو اپنی حدوں میں مالک بھی، مختار بھی ہے

Credits
Writer(s): Qari Waheed Zafar Qasmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link