Hum Seh Na Saken Ge

ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی
اے کاش کہ مل جائے گدائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی

روتا ہوا نکلا تھا مدینے کی تڑپ میں
روتا ہوا نکلا تھا مدینے کی تڑپ میں

اشکوں نے مجھے راہ دکھائی تِرے در کی
اشکوں نے مجھے راہ دکھائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی

میں اپنے گناہوں کو چھپاؤں گا اُسی میں
میں اپنے گناہوں کو چھپاؤں گا اُسی میں

مل جائے اگر مجھ کو چٹائی تِرے در کی
مل جائے اگر مجھ کو چٹائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی

آنکھوں میں بساؤں گا، میں دامن میں بھروں گا
آنکھوں میں بساؤں گا، میں دامن میں بھروں گا

پھر خاک صبا نے جو اڑائی تِرے در کی
پھر خاک صبا نے جو اڑائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی

ناصرؔ، میں دعاؤں میں اُسے یاد رکھوں گا
ناصرؔ، میں دعاؤں میں اُسے یاد رکھوں گا

جس نے بھی مجھے راہ دکھائی تِرے در کی
جس نے بھی مجھے راہ دکھائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی

اے کاش کہ مل جائے گدائی تِرے در کی
اے کاش کہ مل جائے گدائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدائی تِرے در کی
ہم سہہ نہ سکیں گے یہ جدا-



Credits
Writer(s): Qari Waheed Zafar Qasmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link