Zuban Jo Dee Hai Tujhe

زباں جو دی ہے تجھے ذکرِ مصطفیٰؐ کے لیے
زباں جو دی ہے تجھے ذکرِ مصطفیٰؐ کے لیے
زباں جو دی ہے تجھے ذکرِ مصطفیٰؐ کے لیے
اب اِس سے کام نہ لے اور کچھ خدا کے لیے
اب اِس سے کام نہ لے اور کچھ خدا کے لیے

فلک سخن رہو سرکارؐ کی ثنا کے لیے
فلک سخن رہو سرکارؐ کی ثنا کے لیے

جھکو تو خاک بنو پائے مصطفیٰؐ کے لیے
جھکو تو خاک بنو پائے مصطفیٰؐ کے لیے

نبیؐ کو جس نے بھی دیکھا ہے عکسِ طائف میں
نبیؐ کو جس نے بھی دیکھا ہے عکسِ طائف میں

اٹھائے گا نہ کبھی ہاتھ بد دعا کے لیے
اٹھائے گا نہ کبھی ہاتھ بد دعا کے لیے

سنی تھی جتنی بہشتِ بریں کی تعریفیں
سنی تھی جتنی بہشتِ بریں کی تعریفیں

مزے تمام وہ ہم نے مدینے جا کے لیے
مزے تمام وہ ہم نے مدینے جا کے لیے

میں شکر کیسے بجا لاؤں اِس عطا پہ، ادیبؔ
میں شکر کیسے بجا لاؤں اِس عطا پہ، ادیبؔ

ملے ہیں دیدۂ تر مجھ کو التجا کے لیے
ملے ہیں دیدۂ تر مجھ کو التجا کے لیے

زباں جو دی ہے تجھے ذکرِ مصطفیٰؐ کے لیے
اب اِس سے کام نہ لے اور کچھ خدا...



Credits
Writer(s): Qari Waheed Zafar Qasmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link