Laari Chooti

قسمت کا کھیل ہے سارا
پھرتا تھا میں آوارہ
یہ کیا سے کیا ہو گیا
چار دن کی زندگانی
ہر پل اک نئی کہانی

کیا تھا میں کیا بن گیا
کیا ہوا جو لارری چھوٹی
جیون کی گاڑی لوٹی
خواب ہے تو مجھکو نا جگہ
زندگی اک پل میں ثالی
یوں پلٹ گئی ہماری
جھوٹ ہے تو مجھکو نا بتا

کرلو جو کرنا ہا
ہوتا ہے جو ہونا ہے
گزرا تو پل یہ پِھر نا آئیگا
کیا برا ہے کیا بھلا ہے
وقت ہی شاید خدا ہے
ہو جانے دو پِھر دیکھا جائیگا



Credits
Writer(s): Faisal Sultan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link