Dukhae Dil Jo Kisi Ka

دکھائے دل جو کسی کا وہ آدمی کیا ہے

دکھائے دل جو کسی کا وہ آدمی کیا ہے
کسی کے کام نہ آئے تو زندگی کیا ہے
دکھائے دل جو کسی کا...

کسی کو تجھ سے گلا تیری بے رخی کا نہ ہو
جو ہو چکا ہے تِرا تُو اگر اُسی کا نہ ہو

پھر اُس کے واسطے یہ کائنات بھی کیا ہے
کسی کے کام نہ آئے تو زندگی کیا ہے
دکھائے دل جو کسی کا...

کسی کے دل-



Credits
Writer(s): Tasaduq Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link