Mil Gayee Thandak Naigahon Ko Tere

مل گئی ٹھنڈک نگاہوں کو تِرے دیدار سے
ہو سکے تو آج دے آواز مجھ کو پیار سے
مل گئی ٹھنڈک نگاہوں کو تِرے دیدار سے
ہو سکے تو آج دے آواز مجھ کو پیار سے

مل گئی مجھ کو زباں، شوق ہے میرا جواں
چھوڑ کر تجھ کو، بتا، میں بھلا جاؤں کہاں

ایک نسبت ہے مجھے تیرے در و دیوار سے
ہو سکے تو آج دے آواز مجھ کو پیار سے

لب پہ ہے میرے دعا، تُو یوں ہی مہکے سدا
تاریکیاں بجھتی رہیں، جلتا رہے تیرا دِیا

لوگ مانگا ہی کریں خوشبو تِرے گل زار سے
ہو سکے تو آج دے آواز مجھ کو پیار سے
مل گئی ٹھنڈک نگاہوں کو تِرے دیدار سے
ہو سکے تو آج دے آواز مجھ کو پیار سے



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link