Dil Se Jo Dil Takrae

دل سے جو دل ٹکرائے، نظر شرمائے، کمر بل کھائے
ہو، جیسے ناگن لہرائے

دل سے کیا ہے دل کا سودا، میں کیا جانوں، اب کیا ہوگا

تیری میری انمول جوانی بیت گئی تو جب کیا ہوگا؟

لائی ہوں دل نذرانہ، اِسے نہ ٹھکرانا، بانہوں میں چھپ جانا
ہو، آئے، سہانے دن آئے
دل سے جو دل ٹکرائے، نظر شرمائے، کمر بل کھائے
ہو، جیسے ناگن لہرائے

پیار کے دن ہیں، پیار کی راتیں، دیکھ، خوشی کی یہ باراتیں

سب دنیا کے ہونٹوں پر ہیں، کچھ تیری، کچھ میری باتیں

آئے گی رات سہانی، کرے گی من مانی جوانی مستانی
ہو، لاکھ زمانہ سمجھائے
دل سے جو دل ٹکرائے، نظر شرمائے، کمر بل کھائے
ہو، جیسے ناگن لہرائے
دل سے جو دل ٹکرائے، نظر شرمائے، کمر بل کھائے
ہو، جیسے ناگن لہرائے

Credits
Writer(s): Qateel Shifai, Safdar Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link