Khel Khel Piya Nazron Ka

کھیل کھیل کھیل، پیا، نظروں کا کھیل رے
بار بار ہوتا نہیں انکھیوں کا میل رے
کھیل کھیل کھیل، پیا، نظروں کا کھیل رے
بار بار ہوتا نہیں انکھیوں کا میل رے
کھیل کھیل کھیل، پیا، نظروں کا کھیل رے

ندیا سے دھارا کھیلے، چاند سے ستارہ کھیلے
ندیا سے دھارا کھیلے، چاند سے ستارہ کھیلے
تیری مست انکھیوں سے...
تیری مست انکھیوں سے آج دل ہمارا کھیلے

چاہے روز کھیلو، پیا، نیا لاگے کھیل رے

کھیل کھیل کھیل، پیا، نظروں کا کھیل رے
بار بار ہوتا نہیں انکھیوں کا میل رے
کھیل کھیل کھیل، پیا، نظروں کا کھیل رے

بانہوں میں چھپا لے مجھے، آنکھوں میں بسا لے مجھے

بانہوں میں چھپا لے مجھے، آنکھوں میں بسا لے مجھے

ہاتھ تیرے...
ہاتھ تیرے جوڑوں، پیا، اپنا بنا لے مجھے، اپنا بنا لے مجھے

بے سہارا ڈول رہی کلیوں کی بیل رے، کلیوں کی بیل رے

کھیل کھیل کھیل، پیا، نظروں کا کھیل رے
بار بار ہوتا نہیں انکھیوں کا میل رے
کھیل کھیل کھیل، پیا، نظروں کا کھیل رے
بار بار ہوتا نہیں انکھیوں کا میل رے
کھیل کھیل کھیل، پیا، نظروں کا کھیل رے



Credits
Writer(s): Zubaida Khanum
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link