Pal Pal Mera Aanchal Dhalke

پل پل میرا آنچل ڈھلکے
اے دل، اُن کو دیکھ سنبھل کے
پل پل میرا آنچل ڈھلکے
اے دل، اُن کو دیکھ سنبھل کے

رت ہے رنگیلی، رات سہانی
دیکھ کے اُن کو مچلے جوانی
رت ہے رنگیلی، رات سہانی
دیکھ کے اُن کو مچلے جوانی

تھل تھل مستی آنکھ سے چھلکے
اے دل، اُن کو دیکھ سنبھل کے

سونی سونی سیج ہے دل کی
بکھری بکھری کلیاں، بکھری بکھری کلیاں
میرے لیے ہے درد جگر گا
اُن کے لیے رنگ رلیاں، اُن کے لیے رنگ رلیاں

رات گزاروں میں جل جل کے
ایسے گئے وہ آنکھ بدل کے

پل پل میرا آنچل ڈھلکے
اے دل، اُن کو دیکھ سنبھل کے

رات ہے اپنی، جام ہے اپنا
اُن کے لبوں پر نام ہے اپنا

مہکی دل میں پھول کنول کے
اے دل، اُن کو دیکھ سنبھل کے

دل میں تڑپے آس ادھوری
اور بانہوں میں گجرا، اور بانہوں میں گجرا
آئیں نہ اب تک آنے والے
بھیگ چلا ہے کجرا، بھیگ چلا ہے کجرا

بجھنے لگی ہے شمع پگھل کے
روئے جوانی پیار میں ڈھل کے

پل پل میرا آنچل ڈھلکے
اے دل، اُن کو دیکھ سنبھل کے
پل پل میرا آنچل ڈھلکے
اے دل، اُن کو دیکھ سنبھل کے



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, Master Inayat
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link