Khila Hai Aaj Dille Lalafam

کِھلا ہے آج دلِ لالہ فام کس کے لیے؟
کِھلا ہے آج دلِ لالہ فام کس کے لیے؟
وہ جا چکا ہے تو آئی ہے شام کس کے لیے؟
کِھلا ہے آج دلِ لالہ فام کس کے لیے؟

جو پھول کِھلنے تھے وہ راکھ ہو چکے ہوں گے
جو پھول کِھلنے تھے وہ راکھ ہو چکے ہوں گے

نسیمِ صبح کو اب اذنِ عام کس کے لیے؟
وہ جا چکا ہے تو آئی ہے شام کس کے لیے؟
کِھلا ہے آج دلِ لالہ فام کس کے لیے؟

وہ گل عذار نہیں ہوگا اب، چمن آرا
وہ گل عذار نہیں ہوگا اب، چمن آرا

صَبا کے ہاتھ سلام و پیام کس کے لیے؟
وہ جا چکا ہے تو آئی ہے شام کس کے لیے؟
کِھلا ہے آج دلِ لالہ فام کس کے لیے؟

بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکن
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر لیکن

وہ جانتا تھا کہ ہے اہتمام کس کے لیے
وہ جا چکا ہے تو آئی ہے شام کس کے لیے؟
کِھلا ہے آج دلِ لالہ فام کس کے لیے؟



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link