Seher Ho Rahi Hai

سحر ہو رہی ہے، ستارے گئے
سحر ہو رہی ہے، ستارے گئے
شبِ غم کے یہ بھی سہارے گئے
شبِ غم کے یہ بھی سہارے گئے
سحر ہو رہی ہے، ستارے گئے
سحر ہو رہی ہے...

مرتب ہوا کب نظامِ جہاں
مرتب ہوا کب نظامِ جہاں

کئی بار گیسو سنوارے گئے
کئی بار گیسو سنوارے گئے
سحر ہو رہی ہے، ستارے گئے
سحر ہو رہی ہے...

بہت چاند تاروں نے آواز دی
بہت چاند تاروں نے آواز دی

مگر ہم تمھی کو پکارے گئے
مگر ہم تمھی کو پکارے گئے
سحر ہو رہی ہے، ستارے گئے
سحر ہو رہی ہے...

وہی دن تھے، عارفؔ، متاعِ غرور
وہی دن تھے، عارفؔ، متاعِ غرور

غمِ ہجر میں جو گزارے گئے
غمِ ہجر میں جو گزارے گئے
سحر ہو رہی ہے، ستارے گئے
شبِ غم کے یہ بھی سہارے گئے
شبِ غم کے یہ بھی سہارے گئے
سحر ہو رہی ہے، ستارے گئے
سحر ہو رہی ہے...



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link