Ek Pal Tujh Bin Reh Na Sakey

اک پل تجھ بن رہ نہ سکے
تیری جدائی سہہ نہ سکے رے
پگلا من صبح و شام رٹتا رہے تیرا نام
پگلا من صبح و شام رٹتا رہے تیرا نام

جب بھی کہیں تُو جاتا ہے
بانورا من گھبراتا ہے

جب بھی کہیں تُو جاتا ہے
بانورا من گھبراتا ہے

ٹھنڈی ٹھنڈی آہیں بھروں
تُو ہی بتا پھر کیا میں کروں رے
پگلا من صبح و شام رٹتا رہے تیرا نام
پگلا من صبح و شام رٹتا رہے تیرا نام

تُو میرے سر کا آنچل ہے
تُو نینوں کا کاجل ہے

تُو میرے سر کا آنچل ہے
تُو نینوں کا کاجل ہے

ہر دم تیرے سنگ رہوں
پوچھے کوئی تو کیسے کہوں رے
پگلا من صبح و شام رٹتا رہے تیرا نام
پگلا من صبح و شام رٹتا رہے تیرا نام

جیون کا ہر سکھ پاؤں
تُو جو ملے تو لہراؤں

جیون کا ہر سکھ پاؤں
تُو جو ملے تو لہراؤں

مجھ پر تُو نے، بھولے پیا
جانے کیسا جادو کیا رے
پگلا من صبح و شام رٹتا رہے تیرا نام



Credits
Writer(s): Masroor Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link