Aek Raaja Ki Tarah

ایک راجا کی طرح
ایک راجا کی طرح

اڑنے والا گھوڑا لے کر
سرخ گلابی جوڑا لے کر
آ جا، میرے سپنو کے محل میں
پلک جھپکتے پل میں
مجھ کو اپنی بانہوں میں چھپا لے
ہو، نیل گگن کی سیر کرا پھر اپنی رانی بنا لے

ایک راجا کی طرح
ایک راجا کی طرح

دیکھ رہی ہوں سپنے جاگتی آنکھوں سے
دیکھ رہی ہوں سپنے جاگتی آنکھوں سے
بادلوں کے پیچھے تاروں کی راہوں سے

تُو آ جائے، من بہلائے
میرا من بہلائے رے، ہائے

ہنستا گاتا چہرہ لے کر
پھولوں کا اک سہرا لے کر
آ جا، میرے سپنو کے محل میں
پلک جھپکتے پل میں
مجھ کو اپنی بانہوں میں چھپا لے
ہو، نیل گگن کی سیر کرا پھر اپنی رانی بنا لے

ایک راجا کی طرح
ایک راجا کی طرح

گیت خوشی کا بن کے چھپ جا دھڑکن میں
گیت خوشی کا بن کے چھپ جا دھڑکن میں
پیار کا رنگ بھر دے تُو میرے جیون میں

تن لہرائے، من شرمائے
میرا من شرمائے رے، ہائے

کالی گھٹا سے کاجل لے کر
شوخ دھنک کا آنچل لے کر
آ جا، میرے سپنو کے محل میں
پلک جھپکتے پل میں
مجھ کو اپنی بانہوں میں چھپا لے
ہو، نیل گگن کی سیر کرا پھر اپنی رانی بنا لے

ایک راجا کی طرح
ایک راجا کی طرح



Credits
Writer(s): Masroor Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link