Sajna Kaise Jaon

ہو، ہو، سجنا

کیسے جاؤں، بن تیرے رہ نہ پاؤں گی، سجنا
قسم تیرے پیار کی، اعتبار کی، مر جاؤں گی، سجنا

جس رنگ میں تُو کہے ڈھل جاؤں گی میں
جس رنگ میں تُو کہے ڈھل جاؤں گی میں
چاہے تو برکھا میں بھی جل جاؤں گی میں

میں من کے چین کو، پیاسے نین کو ترساؤں گی، سجنا

جب تک جیوں گی میں تو تیری رہوں گی
جب تک جیوں گی میں تو تیری رہوں گی
تیری خوشی کے لیے ہر دکھ سہوں گی

جلے گا من شام سے، تیرے نام سے بہلاؤں گی، سجنا
کیسے جاؤں، بن تیرے رہ نہ پاؤں گی، سجنا



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link