Samne Baithe Raho (From "Shukria")
سامنے بیٹھے رہو تم اور میں گاتی رہوں
پیار کے گیتوں کے تم پر پھول برساتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم...
تم سے نظریں کیا ملیں پہلو سے میرے دل گیا
جھوم اٹھی میں، جیسے خوشیوں کا خزانہ مل گیا
کاش، بانہوں میں تمھاری یوں ہی لہراتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم...
چھیڑ دی ہے زندگی کے ساز پر کیسی غزل
چھیڑ دی ہے زندگی کے ساز پر کیسی غزل
کھل گئے ہونٹوں پہ میرے آج خوشیوں کے کنول
پھول بن کر تم ہنسو، میں ہنس کے شرماتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم...
تم ہو آنچل کا ستارہ اور میں قدموں کی دھول
شکریہ کہ پیار میرا کر لیا تم نے قبول
تم کو حاصل کر کے میں قسمت پہ اتراتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم اور میں گاتی رہوں
پیار کے گیتوں کے تم پر پھول برساتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم...
پیار کے گیتوں کے تم پر پھول برساتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم...
تم سے نظریں کیا ملیں پہلو سے میرے دل گیا
جھوم اٹھی میں، جیسے خوشیوں کا خزانہ مل گیا
کاش، بانہوں میں تمھاری یوں ہی لہراتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم...
چھیڑ دی ہے زندگی کے ساز پر کیسی غزل
چھیڑ دی ہے زندگی کے ساز پر کیسی غزل
کھل گئے ہونٹوں پہ میرے آج خوشیوں کے کنول
پھول بن کر تم ہنسو، میں ہنس کے شرماتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم...
تم ہو آنچل کا ستارہ اور میں قدموں کی دھول
شکریہ کہ پیار میرا کر لیا تم نے قبول
تم کو حاصل کر کے میں قسمت پہ اتراتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم اور میں گاتی رہوں
پیار کے گیتوں کے تم پر پھول برساتی رہوں
سامنے بیٹھے رہو تم...
Credits
Writer(s): M. Ashraf, Mushir Kazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Yeh Gori Gori Bahain (From "Gehra Daagh")
- Kuch Is Tarah Tarap Kar (From "Gehra Daagh")
- Ae Dil Kisi Ki Yaad Mein (From "Ek Tera Sahara")
- Hum Bhool Gaye Har Baat (From "Saheli")
- Mera Bichda Balam (From "Haveli")
- Ghanghoor Ghata Lehrai hai (From "Ek Tera Sahara")
- Chhun Chhun Chhun Meri Payal (From "Ghoongat")
- Badi Inayat Ke Aap Aaye (From "Khandan")
- Intezaar Aur Zara (From "Khandan")
- Ek Mera Chand Ek Mera (From "Shukria")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.