Sajna Ke Saath Mein (From "Afsana")

سارے جگ کے دیپ بجھا دو
اب مکھڑا دمکے گا
نیل گگن سے چاند اتر کر
گھونگھٹ میں چمکے گا

(کنگنا بولے...)
(کنگنا بولے کھن کھن)
(گھنگھروا بولے چھن چھن)
(کنگنا بولے کھن کھن)
(گھنگھروا بولے چھن چھن)

گوری کا روپ سجا
گوری کا روپ سجا
سجنا کے ساتھ میں، تاروں بھری رات میں
(سجنا کے ساتھ میں، تاروں بھری رات میں)
ہو، سجنا کے ساتھ میں، تاروں بھری رات میں

جیسے کوئی ڈھولک باجے...
جیسے کوئی ڈھولک باجے دل ایسے دھڑکے گا
گھر گھر باجے گی شہنائی، گھر گھر دیپ جلے گا
(گھر گھر دیا جلے گا، گھر گھر دیا جلے گا)

سارا جگ ناچے گا تیری بارات میں

(تاروں بھری رات میں، تاروں بھری رات میں)
ہو، سجنا کے ساتھ میں، تاروں بھری رات میں

لاکھ چھپانے پر بھی، گوری، سب نینا کہہ دیں گے
لاکھ چھپانے پر بھی، گوری، سب نینا کہہ دیں گے
لاج کے مارے مر جائے گی جب سیّاں چھو لیں گے
(سجن چھو لیں گے، بلم چھو لیں گے)

ڈر ہے نہ بڑھ جائے بات کہیں بات میں

تاروں بھری رات میں، تاروں بھری رات میں
(ہو، سجنا کے ساتھ میں، تاروں بھری رات میں)
گوری کا روپ سجا
سجنا کے ساتھ میں، تاروں بھری رات میں

دیکھ کے تیرا روپ سنہرا...
دیکھ کے تیرا روپ سنہرا تارے بلائیں لیں گے
گورے گورے پاؤں کو چھو کر پھول دعائیں دیں گے
(دیں گے دعائیں دیں گے، دیں گے دعائیں دیں گے)

سجنا کا ہاتھ ہوگا سجنی کے ہاتھ میں

(تاروں بھری رات میں، تاروں بھری رات میں)
ہو، سجنا کے ساتھ میں، تاروں بھری رات میں
(گوری کا روپ سجا)
(سجنا کے ساتھ میں، تاروں بھری رات میں)
(تاروں بھری رات میں، تاروں بھری رات میں)



Credits
Writer(s): Nashad, Tanveer Naqvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link