Bach Na Sako Gay Meri Jaan

بچ نہ سکو گے، میری جاں، ہائے، بانکی اداؤں کے وار سے
ہو، بچ نہ سکو گے، میری جاں، ہائے، بانکی اداؤں کے وار سے
آنکھیں ملا کے، نظریں بچا کے وار کروں گی دل پہ بڑے پیار سے
ہو، بچ نہ سکو گے، میری جاں، ہائے، بانکی اداؤں کے وار سے

محفل کی دشمن ہوں میں، محفل کی جان بھی ہوں
محفل کی جان بھی ہوں، محفل کی جان ہوں
پھولوں سے نازک ہوں، تو ترچھی کمان بھی ہوں
ترچھی کمان بھی ہوں، ترچھی کمان ہوں

تیرِ نظر سے، اِدھر سے، اُدھر سے وار کروں گی دل پہ بڑے پیار سے
ہو، بچ نہ سکو گے، میری جاں، ہائے، بانکی اداؤں کے وار سے
ہو، بچ نہ سکو گے، میری جاں، ہائے، بانکی اداؤں کے وار سے

آنکھوں میں پیار ہے، تو باتوں میں چال بھی ہے
باتوں میں چال بھی ہے، باتوں میں چال ہے
آنچل پہ تارے ہیں، تو زلفوں میں جال بھی ہے
زلفوں میں جال بھی ہے، زلفوں میں جال ہے

دل الجھا کے، اپنا بنا کے وار کروں گی دل پہ بڑے پیار سے
ہو، بچ نہ سکو گے، میری جاں، ہائے، بانکی اداؤں کے وار سے
ہو، بچ نہ سکو گے، میری جاں، ہائے، بانکی اداؤں کے وار سے

Credits
Writer(s): Musheer Kazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link