Sheshey Ka Khilona Hoon

شیشے کا کھلونا ہوں، کھیلو، کھیلو
شیشے کا کھلونا ہوں، کھیلو، کھیلو
دل بھر جائے تو توڑ دینا

شیشے کا کھلونا ہوں، کھیلو، کھیلو
دل بھر جائے تو توڑ دینا
شیشے کا کھلونا ہوں، کھیلو، کھیلو

راتوں کی بہکی جوانی ہوں میں
پیاسے لبوں کی کہانی ہوں میں
راتوں کی بہکی جوانی ہوں میں
پیاسے لبوں کی کہانی ہوں میں
جب تک نشہ ہے سہانی ہوں میں

کلیوں کا بچھونا ہوں، کھیلو، کھیلو
رات ڈھل جائے تو چھوڑ دینا

شیشے کا کھلونا ہوں، کھیلو، کھیلو

اک بار ملتی ہے یہ زندگی
واپس نہ آئے یہ جا کے کبھی
اک بار ملتی ہے یہ زندگی
واپس نہ آئے یہ جا کے کبھی
قسمت سے ہوتی ہے حاصل خوشی

جب تک تن میں سانسیں ہیں، کھیلو، کھیلو
سانس رک جائے تو چھوڑ دینا

شیشے کا کھلونا ہوں، کھیلو، کھیلو
دل بھر جائے تو توڑ دینا
شیشے کا کھلونا ہوں، کھیلو، کھیلو



Credits
Writer(s): Tassilo Ippenberger, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link