Jitna Pyar Hai

جتنا پیار ہے تم سے مجھ کو اتنا ہی تم کو ہو تو

میں مجنوں کہلاؤں، تم لیلیٰ کہلاؤ
میں مجنوں کہلاؤں، تم لیلیٰ کہلاؤ

جتنا پیار ہے ہم کو تم سے اتنا ہی تم کو ہو تو

میں لیلیٰ کہلاؤں، تم مجنوں کہلاؤ
میں لیلیٰ کہلاؤں، تم مجنوں کہلاؤ

رفتہ رفتہ بڑھتا رہے گا
پیار نہ یہ کم ہوگا
پیار نہ یہ کم ہوگا

پیار کے اس سنگم سے بڑھ کے
کیا کوئی سنگم ہوگا
کیا کوئی سنگم ہوگا

کوئی دور نہ کر دے ہم کو، دنیا کا ڈر ہے تو

میں تم میں کھو جاؤں، تم مجھ میں کھو جاؤ
میں تم میں کھو جاؤں، تم مجھ میں کھو جاؤ

تم کو بھلانا ناممکن ہے
تم سے رات اور دن ہے
تم سے رات اور دن ہے

اتنے بھی نزدیک نہ آؤ
عمر میری کمسن ہے
عمر میری کمسن ہے

شادی جب تک ہو نہ جائے اتنی گزارش ہے کہ

میں تم کو بہلاؤں، تم مجھ کو بہلاؤ
میں تم کو بہلاؤں، تم مجھ کو بہلاؤ

جتنا پیار ہے تم سے مجھ کو اتنا ہی تم کو ہو تو

میں مجنوں کہلاؤں، تم لیلیٰ کہلاؤ
میں لیلیٰ کہلاؤں، تم مجنوں کہلاؤ



Credits
Writer(s): Tasleem Faazli
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link