Pyar Karney Ka Irada

کہیں پیار کرنے کا ارادہ تو نہیں کر لیا؟
ہاں، کچھ ارادہ کر لیا ہے
(ارادہ کر لیا؟)

پیار کرنے کا ارادہ کر لیا
آج مرنے کا (ارادہ کر لیا)
(پیار کرنے کا ارادہ کر لیا)

پیار سولی ہے تو سولی پہ، صنم

آج چڑھنے کا (ارادہ کر لیا)
پیار کرنے کا (ارادہ کر لیا)

دل ٹوٹے یا دنیا روٹھے
بن جائے یا قسمت پھوٹے
دل ٹوٹے یا دنیا روٹھے
بن جائے یا قسمت پھوٹے
ہو، قسمت پھوٹے

ہم نے آج اس دل کو دلدار کے

نام کرنے کا (ارادہ کر لیا)
پیار کرنے کا (ارادہ کر لیا)

بس گئی دل میں پیار کی صورت
کون کرے گا اتنی محبت
بس گئی دل میں پیار کی صورت
کون کرے گا اتنی محبت
ہو، اتنی محبت

سنگ سنگ جینا تو آسان ہے

سنگ مرنے کا (ارادہ کر لیا)
پیار کرنے کا (ارادہ کر لیا)

پیار سولی ہے تو سولی پہ، صنم

آج چڑھنے کا (ارادہ کر لیا)
پیار کرنے کا (ارادہ کر لیا)



Credits
Writer(s): Masroor Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link