O Mehbooba Pyar Tera (from "Insan Aur Shaitan")

او محبوبہ، میں صدقے جاواں
تیرا پیار زندگی میری ہے

او محبوبہ، میں صدقے جاواں
تیرا پیار زندگی میری ہے
میں البیلا جھوم کے گاواں
یہی دل لگی میری ہے

او دیوانے، ہم تو جانیں
تیرے پیار میں ہیرا پھیری ہے
ہاں، تیرا پیار زندگی میری ہے

وہ دل والا راہی ہوں جو
منزل کو ٹھکراتا ہے
تم بھنورے ہو، تم ہرجائی
پیار تمھیں کب آتا ہے

ارے، چھوڑو بھی یہ (نہ نہ) پیار کی باتیں
مجھے ضرورت تیری ہے
ہاں، تیرے پیار میں ہیرا پھیری ہے

اک دوجے سے دور رہیں جو
پتھر ہیں، انسان نہیں (اہا!)
میرے دل میں پیار جگانا
اتنا بھی آسان نہیں

میرے ہمدم، ارے، میں چاہوں تو
یہ ساری دنیا میری ہے
ہاں، تیرا پیار زندگی میری ہے

میں نہ کروں گا پیار کسی سے (اچھا پھر!)
کام ہے یہ نادانی کا
جس کو دیکھوں وہ بن جائے
عاشق میری جوانی کا

ارے، جس کا کوئی انجام نہیں ہے
کیوں وہ کہانی چھیڑی ہے
او محبوبہ، میں صدقے جاواں
...پیار زندگی میری ہے
ہاں، تیرے پیار میں ہیرا پھیری ہے



Credits
Writer(s): Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link