Dost Ban Kar Bhi
ابھی مجھے فرمائش آئی ہے کہ جے جے ونتی میں کوئی غزل سنائیں
تو میں جے جے ونتی میں پیش کر رہا ہوں
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
کیا کہیں، کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے، اس سے
کیا کہیں...
کیا کہیں...
کیا کہیں، کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
کیا خبر...
کیا خبر تھی، جو مِری جاں میں گھلا رہتا ہے، گھلا رہتا ہے
کیا خبر تھی کہ مِری جاں میں گھلا رہتا ہے
ہے وہی مجھ کو سرِ دار بھی لانے والا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
میں نے دیکھا ہے...
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
میں نے دیکھا...
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا؟
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا؟
دوست بن کر...
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو، فرازؔ
تم، تم، تم، تم
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو، فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو، فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز...
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
تو میں جے جے ونتی میں پیش کر رہا ہوں
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
کیا کہیں، کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے، اس سے
کیا کہیں...
کیا کہیں...
کیا کہیں، کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
کیا خبر...
کیا خبر تھی، جو مِری جاں میں گھلا رہتا ہے، گھلا رہتا ہے
کیا خبر تھی کہ مِری جاں میں گھلا رہتا ہے
ہے وہی مجھ کو سرِ دار بھی لانے والا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
میں نے دیکھا ہے...
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
میں نے دیکھا...
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا؟
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا؟
دوست بن کر...
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو، فرازؔ
تم، تم، تم، تم
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو، فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو، فرازؔ
دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا
وہی انداز...
وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا
Credits
Writer(s): Ghulam Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.