Us Ke Gham Ko Gham-E-Hasti Mere Dil

اس کے غم کو غم ہستی تو، میرے دل، نہ بنا
اس کے غم کو غم ہستی تو، میرے دل، نہ بنا
زیست مشکل ہے...
زیست مشکل ہے، اسے اور بھی مشکل نہ بنا
اس کے غم کو...
اس کے غم کو...

تو بھی محدود نہ ہو، مجھ کو بھی محدود نہ کر
تو بھی محدود نہ ہو، مجھ کو بھی محدود نہ کر

اپنے نقش کف پا کو میری منزل نہ بنا
زیست مشکل ہے...
زیست مشکل ہے، اسے اور بھی مشکل نہ بنا
اس کے غم کو...
اس کے غم کو...

پھر میری آس بندھا کر مجھے مایوس نہ کر
پھر میری آس بندھا کر مجھے مایوس نہ کر

حاصل غم کو، خدارا، غم حاصل نہ بنا
زیست مشکل ہے...
زیست مشکل ہے، اسے اور بھی مشکل نہ بنا
اس کے غم کو...
اس کے غم کو...



Credits
Writer(s): Sohail Rana, Himayat Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link