Aao Zara Pyar Karen

آؤ ذرا، پیار بھری میٹھی میٹھی باتیں کریں
ہر غم، چلو، بھول جائیں
آؤ ذرا، پیار بھری میٹھی میٹھی باتیں کریں
ہر غم، چلو، بھول جائیں

انجانی بے خودی سے
چاہت کی روشنی سے
اپنے دلوں کو ہم سجائیں

آؤ ذرا، پیار بھری میٹھی میٹھی باتیں کریں
ہر غم، چلو، بھول جائیں

آج لگ رہا ہے کیسا پیارا ہر نظارہ، جانِ جاں
آؤ، ہم چرا لیں زندگی کا ہر نظارہ، جانِ جاں

انجانی بے خودی سے
چاہت کی روشنی سے
اپنے دلوں کو ہم سجائیں

آؤ ذرا، پیار بھری میٹھی میٹھی باتیں کریں
ہر غم، چلو، بھول جائیں

پیار ہی کے دم سے اس جہاں میں دل کشی ہے، جانِ جاں
پیار ہی کے دم سے زندگی کی ہر خوشی ہے، جانِ جاں

انجانی بے خودی سے
چاہت کی روشنی سے
اپنے دلوں کو ہم سجائیں

آؤ ذرا، پیار بھری میٹھی میٹھی باتیں کریں
ہر غم، چلو، بھول جائیں

انجانی بے خودی سے
چاہت کی روشنی سے
اپنے دلوں کو ہم سجائیں

آؤ ذرا، پیار بھری میٹھی میٹھی باتیں کریں
ہر غم، چلو، بھول جائیں

Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Mujahid Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link