Yaadon Ka Safar

یادوں کا یہ سفر چلے شام و سحر
سرمیلی فضاؤں میں
ان کالی گھٹاؤں میں
اس کی ہے راہ گزر، راہ گزر

کانٹوں میں پھول کھلائے جذبہ وفاؤں کا
ہولے ہولے رنگ لاتا ہے اثر دعاؤں کا

نینوں کی گلیوں میں
پھولوں میں کلیوں میں
خوشبو کی ہے بسر

یادوں کا یہ سفر چلے شام و سحر
سرمیلی فضاؤں میں
ان کالی گھٹاؤں میں
اس کی ہے راہ گزر، راہ گزر

سوچ بدل جاتی ہے، یاد بدلتی نہیں ہے
کچھ نہ کرنے سے تو یہاں زندگی بنتی نہیں ہے

"آگے اور جانا ہے
منزلوں کو پانا ہے"
کہتی ہے یہ ہر ڈگر

یادوں کا یہ سفر چلے شام و سحر
سرمیلی فضاؤں میں
ان کالی گھٹاؤں میں
اس کی ہے راہ گزر، راہ گزر، راہ گزر



Credits
Writer(s): Mujahid Hussain, Nasir Ali Nasir
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link