Tu Jo Nahin to Kuchh Bhi Nahin

تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے

تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

نگاہوں میں تو ہے، یہ دل جھومتا ہے
نگاہوں میں تو ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
نہ جانے محبت کی راہوں میں کیا ہے
راہوں میں کیا ہے

جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
جو تو ہمسفر ہے تو کچھ غم نہیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے

وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
وہ آئیں نہ آئیں جمی ہیں نگاہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کہ راہیں
ستاروں نے دیکھی ہیں جھک جھک کہ راہیں
جھک جھک کہ راہیں

یہ دل بدگماں ہے، نظر کو یقیں ہے
یہ دل بدگماں ہے، نظر کو یقیں ہے
یہ مانا کہ محفل جواں ہے، حسیں ہے
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے



Credits
Writer(s): Laxmikant Pyarelal, Ludiavani Sahir
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link