Barre Be Marawat Hain
محبت کی جھوٹی اداؤں پہ، صاحب
جوانی لٹانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں...
بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے
کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے
کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں...
حسیں آتی ہے اپنی بربادیوں پر
نہ یوں پیار سے دیکھیے، بندہ پرور
مِرے دل کے زخموں کو...
مِرے دل کے زخموں کو نیند آ گئی ہے
اِنھیں تم جگانے کی کوشش نہ کرنا
مِرے دل کے زخموں کو...
محبت تو ہے ایک کاغذ کی ناو
اُدھر بہتی ہے جس طرف ہو بہاو
نظر کے بھنور میں نہ تم ڈوب جاؤ
نظر کے بھنور میں نہ تم ڈوب جاؤ
نگاہیں ملانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے
کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں...
ٹھہر جاؤ آنکھوں میں، تھوڑا سا دم ہے
تمھیں دیکھ لیں ورنہ حسرت رہے گی
بناتے رہے ہو...
بناتے رہے ہو ہمیں زندگی بھر
مگر اب بنانے کی کوشش نہ کرنا
بناتے رہے ہو...
ستم گر سے جور و ستم کی شکایت
نہ ہم کر سکے ہیں، نہ ہم کر سکیں گے
مِرے آنسوؤں تم...
مِرے آنسوؤں تم مِرا ساتھ دینا
اُنھیں کچھ بتانے کی کوشش نہ کرنا
مِرے آنسوؤں تم...
شمع بن کے محفل...
شمع بن کے محفل میں ہم جل رہے ہیں
مگر دل کی حالت ہے پروانو جیسی
خدا کی قسم...
خدا کی قسم جان دے دیں گے تم پر
ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے
کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا
محبت کی جھوٹی اداؤں پہ، صاحب
جوانی لٹانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں...
جوانی لٹانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں...
بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے
کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے
کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں...
حسیں آتی ہے اپنی بربادیوں پر
نہ یوں پیار سے دیکھیے، بندہ پرور
مِرے دل کے زخموں کو...
مِرے دل کے زخموں کو نیند آ گئی ہے
اِنھیں تم جگانے کی کوشش نہ کرنا
مِرے دل کے زخموں کو...
محبت تو ہے ایک کاغذ کی ناو
اُدھر بہتی ہے جس طرف ہو بہاو
نظر کے بھنور میں نہ تم ڈوب جاؤ
نظر کے بھنور میں نہ تم ڈوب جاؤ
نگاہیں ملانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے
کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں...
ٹھہر جاؤ آنکھوں میں، تھوڑا سا دم ہے
تمھیں دیکھ لیں ورنہ حسرت رہے گی
بناتے رہے ہو...
بناتے رہے ہو ہمیں زندگی بھر
مگر اب بنانے کی کوشش نہ کرنا
بناتے رہے ہو...
ستم گر سے جور و ستم کی شکایت
نہ ہم کر سکے ہیں، نہ ہم کر سکیں گے
مِرے آنسوؤں تم...
مِرے آنسوؤں تم مِرا ساتھ دینا
اُنھیں کچھ بتانے کی کوشش نہ کرنا
مِرے آنسوؤں تم...
شمع بن کے محفل...
شمع بن کے محفل میں ہم جل رہے ہیں
مگر دل کی حالت ہے پروانو جیسی
خدا کی قسم...
خدا کی قسم جان دے دیں گے تم پر
ہمیں آزمانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں یہ حسن والے
کہیں دل لگانے کی کوشش نہ کرنا
محبت کی جھوٹی اداؤں پہ، صاحب
جوانی لٹانے کی کوشش نہ کرنا
بڑے بے مروت ہیں...
Credits
Writer(s): Deeboo
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.