Koi Baat Karo

کوئی بات کرو
کوئی بات کرو
کوئی خوشبو جیسی بات کرو

کوئی بات کرو
کوئی بات کرو
کوئی خوشبو جیسی بات کرو

کوئی بات کرو

بارش نے دریچے پہ آ کے دستک دی ہے
ہر سو بھیگے پیڑوں کی خوشبو پھیلی ہے

کوئی بات کرو
کوئی بات کرو
کوئی خوشبو جیسی بات کرو

کوئی بات کرو

ہے سونا بن کے پھیلی دھوپ نظاروں پر
ہے سونا بن کے پھیلی دھوپ نظاروں پر
وہ چاندی جیسی برف جمی کوہساروں پر

کوئی بات کرو
کوئی بات کرو
کوئی خوشبو جیسی بات کرو

کوئی بات کرو

ساحل پہ کہیں جب لہریں جھاگ اڑاتی ہوں
ساحل پہ کہیں جب لہریں جھاگ اڑاتی ہوں
جب رنگ بہاریں پھولوں کو پہناتی ہوں

تم کوئی سہانی بات کرو

کوئی بات کرو
کوئی بات کرو
کوئی خوشبو جیسی بات کرو

کوئی بات کرو
کوئی بات کرو
کوئی خوشبو جیسی بات کرو

کوئی بات کرو



Credits
Writer(s): Arshad Mehmud, Hassan Akbar Kamal
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link