Yaadon Ki Barat

یادوں کی بارات چلی ہے
یادوں کی بارات چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے
یادوں کی بارات...

ضبط کا دامن چھوٹا ایسے
...دامن چھوٹا ایسے
ضبط کا دامن چھوٹا ایسے
...دامن چھوٹا ایسے

آنکھوں سے برسات چلی ہے
آنکھوں سے برسات چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے
یادوں کی بارات...

کہتے ہیں، "پھر لوٹ نہ آنا"
ہاں، پھر لوٹ نہ آنا
کہتے ہیں، "پھر لوٹ نہ آنا"
ہاں، پھر لوٹ نہ آنا

کچھ تو آگے بات چلی ہے
کچھ تو آگے بات چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے
یادوں کی بارات...

وہ جس رستے سے بھی گزرے
...رستے سے بھی گزرے
وہ جس رستے سے بھی گزرے
...رستے سے بھی گزرے

ساری دنیا ساتھ چلی ہے
ساری دنیا ساتھ چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے

یادوں کی بارات چلی ہے
یادوں کی بارات چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے
آ بھی جاؤ، رات چلی ہے
یادوں کی بارات...



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi, K. M. Arif
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link