Koi Khatir Mein Unhen

کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں
غم کے ماروں کا کوئی داتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں

آدمی کی حدِ بینائی نہ پوچھ
آدمی کی حدِ بینائی نہ پوچھ

دیکھتا ہے جو نظر آتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں

اِس کی سب رنگینیوں کے باوجود
اِس کی سب رنگینیوں کے باوجود

کیوں مجھے رنگِ جہاں بھاتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں

یہ بھی اُس کی مہربانی ہے کہ وہ
یہ بھی اُس کی مہربانی ہے کہ وہ

مار تو دیتا ہے، تڑپاتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں
غم کے ماروں کا کوئی داتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں
کوئی خاطر میں اُنھیں لاتا نہیں



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi, K. M. Arif
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link