Kakalon Ko Na Yun

کاکلوں کو نہ یوں تم بکھیرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں تم بکھیرا کرو
اب یہ گھونگھٹ اٹھاؤ، سویرا کرو
اب یہ گھونگھٹ اٹھاؤ، سویرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں تم بکھیرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں...

روزِ روشن میں دیکھا ہے جو، الامان

روزِ روشن میں دیکھا ہے جو، الامان

روشنی کو بجھا دو، اندھیرا کرو
روشنی کو بجھا دو، اندھیرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں تم بکھیرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں...

غم نہیں ہے جو دنیا نے ٹھکرا دیا
غم نہیں ہے جو دنیا نے ٹھکرا دیا

ہاں، مگر تم تو آنکھیں نہ پھیرا کرو
ہاں، مگر تم تو آنکھیں نہ پھیرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں تم بکھیرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں...

جن پہ گرتی رہیں بجلیاں ٹوٹ کر

جن پہ گرتی رہیں بجلیاں ٹوٹ کر

ایسی شاخوں پہ، عارفؔ، بسیرا کرو
ایسی شاخوں پہ، عارفؔ، بسیرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں تم بکھیرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں تم بکھیرا کرو
اب یہ گھونگھٹ اٹھاؤ، سویرا کرو
اب یہ گھونگھٹ اٹھاؤ، سویرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں تم بکھیرا کرو
کاکلوں کو نہ یوں...



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi, K. M. Arif
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link