Panchhi Bawara

پنچھی باورا
پنچھی باورا
چاند سے پریت لگائے
چاند سے پریت لگائے

پنچھی باورا
چاند سے پریت لگائے
چاند سے پریت لگائے
پنچھی باورا

چھایا دیکھ ندی میں مورکھ
پھولا نہیں سمائے
چھایا دیکھ ندی میں مورکھ
پھولا نہیں سمائے

وہ ہرجائی تاروں کے سنگ
وہ ہرجائی تاروں کے سنگ
اپنی رات رچائے

چاند سے پریت لگائے
پنچھی باورا

کون بتائے تجھے چکورا
کون بتائے تجھے چکورا
گورے من کے کالے
کون بتائے تجھے چکورا
گورے من کے کالے

جوں-جوں پریت بڑھائے گا تو
جوں-جوں پریت بڑھائے گا تو
توں-توں یہ گھٹ جائے

چاند سے پریت لگائے
پنچھی باورا
چاند سے پریت لگائے
چاند سے پریت لگائے
پنچھی باورا



Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Akbar Allahabadi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link