Unka Ishara Jan Se

ان کا اشارا جان سے پیارا

ان کا اشارا جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا

کر کے محبت کا مجھ سے وعدہ
کہہ دیا، "ہاں ہاں، میں ہوں تمھارا
میں ہوں تمھارا"

جان سے پیارا، جان سے پیارا

جیسے نیا ایک ساز بجایا
جیسے نیا ایک گیت سنایا
جیسے نیا ایک ساز بجایا
جیسے نیا ایک گیت سنایا

جاگیں، جاگیں، جاگیں امنگیں
جاگیں، جاگیں، جاگیں امنگیں
چونکی جوانی، دل یہ پکارا
چونکی جوانی، دل یہ پکارا

جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا

ختم ہوا بچپن کا زمانہ
ختم ہوا بچپن کا زمانہ
پی کے نگریا ہے اب جانا
پی کے نگریا ہے اب جانا

تھوڑی سی نیّا آگے بڑھانا
تھوڑی سی نیّا آگے بڑھانا
پاس ہے منزل، وہ ہے کنارا
پاس ہے منزل، وہ ہے کنارا

جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا

کر کے محبت کا مجھ سے وعدہ
کہہ دیا، "ہاں ہاں، میں ہوں تمھارا
میں ہوں تمھارا"

جان سے پیارا، جان سے پیارا
دے گیا دل کو میرے سہارا
ان کا اشارا جان سے پیارا



Credits
Writer(s): Arshad Mahmud, Hassan Akhbar Kamal
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link