Maula Madad Ko Aaiye

مولا، مدد کو آئیے، اب آ بھی جائیے
کشتی مِری بھنور میں ہے، آ کر بچائیے
اب آ بھی جائیے

ارماں جلے، امید جلی، پیار جل گیا
ارماں جلے، امید جلی، پیار جل گیا
دنیا نے آگ سے مِرے دامن کو بھر دیا

بن جائے آگ پھول، وہ رحمت دکھائیے

مولا، مدد کو آئیے، اب آ بھی جائیے
کشتی مِری بھنور میں ہے، آ کر بچائیے
اب آ بھی جائیے

سرکارِ دو جہان کی رحمت کا واسطہ
مولا علی کی شانِ سخاوت کا واسطہ

صدقہ حسین کی، مِری بگڑی بنائیے

مولا، مدد کو آئیے، اب آ بھی جائیے
کشتی مِری بھنور میں ہے، آ کر بچائیے
اب آ بھی جائیے
اب آ بھی جائیے



Credits
Writer(s): Habib Jalib, Hassan Latif Lilak
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link