Baat Karni Mujhey Muskhil (Live)

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی...

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تِری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی...

لے گیا چھین کے کون آج تِرا صبر و قرار؟
صبر و قرار، صبر و قرار، صبر و قرار، صبر و قرار، صبر و قرار
لے گیا چھین کے کون آج تِرا صبر و قرار؟
...آج تِرا صبر و قرار؟
لے گیا چھین کے کون آج تِرا صبر و قرار؟

بے قراری تجھے، اے دل، کبھی ایسی تو نہ تھی
بے قراری تجھے، اے دل، کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی...

اُن کی آنکھوں نے، خدا جانے، کِیا کیا جادو
جادو، جادو، جادو، جادو، جادو
اُن کی آنکھوں نے، خدا جانے، کِیا کیا جادو
خدا جانے، کِیا کیا جادو
خدا جانے، کِیا
خدا جانے، کِیا جادو
خدا جانے، کِیا کیا جادو
اُن کی آنکھوں نے، خدا جانے، کِیا کیا جادو

کہ طبیعت مِری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
کہ طبیعت مِری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی...

چشمِ قاتل، قاتل، قاتل
چشمِ قاتل، چشمِ قاتل، قاتل
چشمِ قاتل مِری دشمن تھی
مِری دشمن تھی، مِری دشمن تھی
مِری دشمن تھی، مِری دشمن تھی
چشمِ قاتل، چشمِ قاتل، قاتل
چشمِ قاتل مِری دشمن تھی ہمیشہ لیکن

جیسی اب ہو گئی قاتل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہو گئی قاتل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی...

کیا سبب تُو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بار، ہر بار
کیا سبب تُو...
کیا سبب تُو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بار، ہر بار، ہر بار، ہر بار
کیا سبب تُو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بار

خو تِری، حور شمائل، کبھی ایسی تو نہ تھی
خو تِری، حور شمائل، کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تِری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی

بات کرنی...



Credits
Writer(s): Bahadur Shah Zafar, Arjan Daswani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link