Teri Mehfil Se Ye Deewana

تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
شمع جلتی رہے...
شمع جلتی رہے، پروانہ چلا جائے گا

تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
شمع جلتی رہے، پروانہ چلا جائے گا
تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا

قصۂ درد سنانے کی اجازت نہ ملی
قصۂ درد سنانے کی اجازت نہ ملی
کیا جیے گا وہ جسے تیری محبت نہ ملی
تیری محبت نہ ملی

درد کا لے کے وہ افسانہ چلا جائے گا
درد کا لے کے وہ افسانہ چلا جائے گا
شمع جلتی رہے...
شمع جلتی رہے، پروانہ چلا جائے گا
تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا

پیار کے پھول یہاں اور بھی کھل جائیں گے
پیار کے پھول یہاں اور بھی کھل جائیں گے
چاہنے والے تمھیں اور بھی مل جائیں گے
اور بھی مل جائیں گے

اپنے رہ جائیں گے، بیگانہ چلا جائے گا
اپنے رہ جائیں گے، بیگانہ چلا جائے گا
شمع جلتی رہے...
شمع جلتی رہے، پروانہ چلا جائے گا

تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
شمع جلتی رہے...
شمع جلتی رہے، پروانہ چلا جائے گا

تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
شمع جلتی رہے، پروانہ چلا جائے گا
تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link