Bhulado (Acoustic)

بھلادو بھلادو وہ باتیں پرانی
جو دل کو جلاتی رہیں
وہ یادیں تمہاری، وہ باتیں تمہاری
جو ہم کو ستاتی رہیں

بھلادو بھلادو وہ باتیں پرانی
جو دل کو جلاتی رہیں
وہ یادیں تمہاری، وہ باتیں تمہاری
جو ہم کو ستاتی رہیں

ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم
ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم

سب یار سنگ تھے، کوئی تھی نہ فکر
دکھ آیا، سکھ کھویا، غم بن گیا ہمسفر

اپنے کیا؟ پرائے کیا؟ سب رنگ ہیں ایک سے
کچے سب دھاگے ہیں، یہ بند ہیں ریت کے
منزل نہ ساتھی ہے، چلتا ہوں، میں بے خبر

ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم، ھم

بھلادو بھلادو وہ باتیں پرانی
جو دل کو جلاتی رہیں
وہ یادیں، وہ باتیں، جو مجھ کو ستاتی رہیں

بھلادو بھلادو وہ باتیں پرانی
جو دل کو جلاتی رہیں
وہ یادیں تمہاری، وہ باتیں تمہاری
جو ہم کو ستاتی رہیں

وہ، ہو، ہو، ہو
او، ہو، ہو، ہو، ہو، ہو
وہ، ہو، ہو، ہو
او، ہو، ہو



Credits
Writer(s): Raeth
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link