Rangon Ko

تم بن، یہ زندگی تو بے رنگ ہے، بے رنگ ہے، بے رنگ ہے
تُو جو، پاس میرے دنیا سنگ ہے، دنیا سنگ ہے

رنگوں کو ہاتھوں میں سما جانے دو
مجھ میں تم سما جاؤ یا
مجھ کو سما لو ان سانسوں میں

وہ، او، ہو، ہو

تاروں کی چلمٹ میں کھوئے سے گم سم سے
بیٹھے ہو کیوں ریت پے؟
آؤ نہ پاس آؤ، ایسے نہ تڑپاؤ
دو پل کا ساون ہے

رنگوں کو ہاتھوں میں سما جانے دو
مجھ میں تم سما جاؤ یا
مجھ کو سما لو ان سانسوں میں

وعدہ ہے تم سے تیرے سنگ جیوں گا
جب تک ہیں سانسیں، تیرا ساتھ دوں گا

رنگوں کو ہاتھوں میں سما جانے دو
مجھ میں تم سما جاؤ یا
مجھ کو سما لو ان سانسوں میں
وہ، او، ہو



Credits
Writer(s): Raeth
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link