Kuch Un Ki Jafaon (from"Pakiza")

کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی
کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی
ہم رازِ محبت کہہ نہ سکیں
ہم رازِ محبت کہہ نہ سکیں
چپ رہنے کی عادت مار گئی

کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی
ہم رازِ محبت کہہ نہ سکیں
چپ رہنے کی عادت مار گئی
کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی

وہ کون ہیں جن کو جینے کا
پیغام محبت دیتی ہے
وہ کون ہیں جن کو جینے کا
پیغام محبت دیتی ہے

ہم کو تو زمانے میں، اے دل
ہم کو تو زمانے میں، اے دل
بے درد محبت مار گئی
کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی

ہم کو تو زمانے میں، اے دل
بے درد محبت مار گئی
کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی

دل نے بھی بہت مجبور کیا
ملنے کو بھی لاکھوں بار ملے

جی بھر کے انھیں دیکھا نہ گیا
جی بھر کے انھیں دیکھا نہ گیا
آنکھوں کی شرافت مار گئی
کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی

دونوں سے شکایت ہے، لیکن
الزام لگائیں ہم کس پر؟
دونوں سے شکایت ہے، لیکن
الزام لگائیں ہم کس پر؟

کچھ دل نے ہمیں برباد کیا
کچھ دل نے ہمیں برباد کیا
اور کچھ ہمیں قسمت مار گئی
کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی

کچھ دل نے ہمیں برباد کیا
اور کچھ ہمیں قسمت مار گئی
کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی

ہم رازِ محبت کہہ نہ سکیں
ہم رازِ محبت کہہ نہ سکیں
چپ رہنے کی عادت مار گئی
کچھ ان کی جفاؤں نے لوٹا
کچھ ان کی عنایت مار گئی



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link