Jaan Kya Cheez Hai (from"Shaikh Chilli")

میرے لیے ہے پیار عبادت
پیار ہی ہے میرا ایمان
مجھ کو نہیں ڈر، پیار کی خاطر
جاتی ہے تو جائے جان

جان کیا چیز ہے پیار کے سامنے

جان کیا چیز ہے پیار کے سامنے
ناچنے دو مجھے یار کے سامنے
جان کیا چیز ہے پیار کے سامنے
ناچنے دو مجھے یار کے سامنے

جس کے دل میں پیار ہو، لوگو
کب وہ جہاں سے ڈرتا ہے
پیار میں جان لٹانے والا
مر کے بھی کب مرتا ہے

جس کے دل میں پیار ہو، لوگو
کب وہ جہاں سے ڈرتا ہے
پیار میں جان لٹانے والا
مر کے بھی کب مرتا ہے

بے خبر کر دیا مجھ کو انجام نے
ناچنے دو مجھے یار کے سامنے
جان کیا چیز ہے پیار کے سامنے
ناچنے دو مجھے یار کے سامنے

میں نے کیا ہے جرمِ محبت
چن دو مجھے دیواروں میں
میرا نام بھی لکھا جائے
تاکہ عشق کے ماروں میں

میں نے کیا ہے جرمِ محبت
چن دو مجھے دیواروں میں
میرا نام بھی لکھا جائے
تاکہ عشق کے ماروں میں

جب دیا حوصلہ عشق کے نام نے
ناچنے دو مجھے یار کے سامنے
جان کیا چیز ہے پیار کے سامنے
ناچنے دو مجھے یار کے سامنے



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link