Teri Meri Yaari (from"Behan Bhai")

سارا جگ روٹھے، ہائے

سارا جگ روٹھے، چاہے رب روٹھے

تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے
تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے

سارا جگ روٹھے، چاہے رب روٹھے

تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے
تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے

کب تُو میرے ساتھ نہیں تھا
کب تُو ساتھ نہیں ہے

کب تُو میرے ساتھ نہیں تھا
کب تُو ساتھ نہیں ہے
صدیوں کی پہچان ہے اپنی
کل کی بات نہیں ہے

اک پیار بنا ناطے سب جھوٹے

تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے
تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے

کٹ نہ سکے گا اب یہ جیون
او ساتھی، بن تیرے

کٹ نہ سکے گا اب یہ جیون
او ساتھی، بن تیرے
نام تِرے اب لکھ دیے میں نے
اپنے شام سویرے

تیرا مکھ دیکھوں تب پو پھوٹے

تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے
تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے

سارا جگ روٹھے، چاہے رب روٹھے

تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے
تیری میری یاری کبھی نہ ٹوٹے



Credits
Writer(s): Saeed Gilani, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link