Sham Savere Nain (from "Waadah")

شام سویرے نین بچھا کر
راہ تکوں میں ساجن کی
کوئی بتا دے، کب چمکے گی
قسمت میرے آنگن کی

شام سویرے نین بچھا کر
راہ تکوں میں ساجن کی

آنک لگا کر جب سے سیّاں
آنک لگا کر جب سے سیّاں
دور کہیں پردیس گئے

آنسو بن کر چھم چھم برسے
بن ساون رت ساون کی
او، بن ساون رت ساون کی

شام سویرے نین بچھا کر
راہ تکوں میں ساجن کی

راتوں کو جب چاند ستارے
راتوں کو جب چاند ستارے
تیری یاد دلاتے ہیں

تیری یاد دلاتے ہیں

چپکے چپکے رو لیتی ہے
پیسای تیری درشن کی
او، پیسای تیری درشن کی

شام سویرے نین بچھا کر
راہ تکوں میں ساجن کی
کوئی بتا دے، کب چمکے گی
قسمت میرے آنگن کی



Credits
Writer(s): Rashid Atre, Tufail Hoshiarpuri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link