Bankey Rasilay Hain (From "Aas Paas")

تورے بانکے رسیلے ہیں نین رے
کہیں لاگے نہ جلمی نجریا، او رے سانوریا
بانکے رسیلے ہیں نین رے
کہیں لاگے نہ جلمی نجریا، او رے سانوریا
بانکے رسیلے ہیں نین

مورے نینن سے نینا ملا کے
مورے نینن سے نینا ملا کے
بان نینن کے من پہ چلا کے
بان نینن کے من پہ چلا کے

چھین لیو مورا چین رے
موری سونی ہے من کی نگریا، او رے سانوریا
بانکے رسیلے ہیں نین رے
کہیں لاگے نہ جلمی نجریا، او رے سانوریا
بانکے رسیلے ہیں نین

بن تیرے چین موہے نہ آوے
بن تیرے چین موہے نہ آوے
آگ برہا کی موہے جلاوے
آگ برہا کی موہے جلاوے

کٹتی نہیں موسے رین رے
کون لے آ کے موری کھبریا، او رے سانوریا
بانکے رسیلے ہیں نین رے
کہیں لاگے نہ جلمی نجریا، او رے سانوریا
بانکے رسیلے ہیں نین



Credits
Writer(s): Hussain Akhtar, Qamar Lucknavi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link