Na Ja O Jane Wale (from "Darbar")

تونے تنکے سمجھ کے پھونک دیا
میری دنیا تھی آشیانے میں ہائے
نہ جا او جانے والے دیں ہیں بہار کے
زخم دکھاؤں کیسے دلِ بے قرار کے
نہ جا او جانے والے دیں ہیں بہار کے
زخم دکھاؤں کیسے دلِ بے قرار کے
دلِ بے قرار کے
پیار کیا تھا تُجھ سے میں نے قصور کیا
تیری محفل سے مجھ کو قسمت نے دور کیا
قسمت نے دور کیا
ہائے
خواب ادھورے رہ گئے تیرے میرے پیار کے
زخم دکھاؤں کیسے دلِ بے قرار کے
دلِ بے قرار کے
تو بھی نہیں ہے میرا نہ ہے بہار میری
تو بھی نہیں ہے میرا نہ ہے بہار میری
رک جا بیدردی سئیاں سن جا پُکار میری
او بیدردی سئیاں سن جا پُکار میری
دنیا مٹا لی ہم نے دل تُجھ پہ وار کے
زخم دکھاؤں کیسے دلِ بے قرار کے
نہ جا او جانے والے دیں ہیں بہار کے
زخم دکھاؤں کیسے دلِ بے قرار کے
دلِ بے قرار کے، دلِ بے قرار کے



Credits
Writer(s): Mushir Kazmi, Rehman Verma
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link