Dil

دل میرا توڑ کے
راھوؤں میں چھوڑ کے
تم کہاں کھو گئے
ڈھونڈتی ھے تمہیں
جانِ جاں میری نظر

تم کہاں کھو گئے
تم کہاں کھو گئے

تم نے کہا یہ مجھ سے
بھول مجھے تم جانا
ھو گئی اب میں پرائی
راھوؤں میں میری تم نہ آنا
اب نہ مجھے تڑپانا

دل کو کیسے میں سمجھاؤں
بن تیرے میں چین نہ پاؤں

تم کہاں کھو گئے
تم کہاں کھو گئے

کیسے بھلا ھم کاٹیں
تیرے بنا لمبی راتیں
آنکھوں سے بہتے ہیں آنسو
یاد آئیں جب بھی تیری باتیں
یاد آئیں جب بھی تیری باتیں

دل کو کیسے میں سمجھاؤں
بن تیرے میں چین نہ پاؤں

تم کہاں کھو گئے
تم کہاں کھو گئے

دل میرا توڑ کے
راھوؤں میں چھوڑ کے
تم کہاں کھو گئے
ڈھونڈتی ھے تمہیں
جانِ جاں میری نظر

تم کہاں کھو گئے
تم کہاں کھو گئے



Credits
Writer(s): 0, Alvaro Jose Arroyo-gonzalez
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link