Laal Chunariya Odh Ke

لال چنریا اوڑھ کے
پیار سے ناتا جوڑ کے
لال چنریا اوڑھ کے
پیار سے ناتا جوڑ کے

پائل چھنکائے گوری
کاہے شرمائے گوری
مکھ موڑ موڑ کے

لال چنریا اوڑھ کے
پیار سے ناتا جوڑ کے

ماتھے پر یوں بندیا چمکے
جیسے گگن میں تارا
نرم لبوں پہ لالی، جیسے
دہکا ہوا انگارا

ہر ادا بجلی گرائے
دل کو دیوانہ بنائے
زلف ساون کی گھٹا ہو
رنگ آنکھوں میں نیا ہو
رنگ آنکھوں میں نیا ہو

ہو، یوں مسکرائے گوری
دل کو ترسائے گوری
مکھ موڑ موڑ کے

لال چنریا اوڑھ کے
پیار سے ناتا جوڑ کے

جب تک تیری پائل چھنکے
گیت میں گاتا جاؤں
جو میری نظروں نے دیکھا
سب کو دکھاتا جاؤں

حسن شاعر کی غزل ہے
پیار کا تاج محل ہے
تجھ کو چھو لیں جو ہوائیں
تھام کے دل رہ جائیں
تھام کے دل رہ جائیں

ہو، ایسے لہرائے گوری
جادو بکھرائے گوری
مکھ موڑ موڑ کے

لال چنریا اوڑھ کے
پیار سے ناتا جوڑ کے



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link