Tere Naam Tere Naam

تیرے نام، تیرے نام
دل کا یہ پیغام تیرے نام
تیرے نام، تیرے نام
دل کا یہ پیغام تیرے نام

پیار کے سُر بکھراؤں
ہو، تیرے لیے میں گاؤں
ساتھی، صبح و شام

تیرے نام، تیرے نام
دل کا یہ پیغام تیرے نام

میرے سونے جیون میں
پیار کا موسم آیا ہے

میرے سونے جیون میں
پیار کا موسم آیا ہے
تُو نے دل کے آنگن میں
اپنا رنگ سجایا ہے

آنکھوں میں ایک سپنا ہے
دل کی ایک تمنا ہے
پھول نئے مہکاؤں
ہو، تیرے لیے میں گاؤں
ساتھی، صبح و شام

تیرے نام، تیرے نام
دل کا یہ پیغام تیرے نام

ہر پل تیرے ہونٹوں پر
لہرائیں گے گیت میرے

ہر پل تیرے ہونٹوں پر
لہرائیں گے گیت میرے
کوئی ارماں دل میں نہیں
اِس کے سوا اب، میت میرے

پیار بھری آنکھوں کے لیے
میں تیری راتوں کے لیے
ایک دیا بن جاؤں
ہو، تیرے لیے میں گاؤں
ساتھی، صبح و شام

تیرے نام، تیرے نام
دل کا یہ پیغام تیرے نام
دل کا یہ پیغام تیرے نام



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link