Aaj Ke Saaz Par
آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں
آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی
آس ہے، پیاس ہے
آس ہے، پیاس ہے
آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں
آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی
آس ہے، پیاس ہے
آس ہے، پیاس ہے
درد کی داستاں میرے نغموں میں ہے
درد کی داستاں میرے نغموں میں ہے
میرے دل کا دھواں میری آہوں میں ہے
خود ہی انجام ہوں، خود ہی آغاز ہوں
آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں
آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی
آس ہے، پیاس ہے
آس ہے، پیاس ہے
گیت سن کر میرے، لوگ رک جائیں گے
گیت سن کر میرے، لوگ رک جائیں گے
جھوم جائیں گے دل، سر بھی جھک جائیں گے
عشق ہی عشق ہوں، راز ہی راز ہوں
آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں
آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی
آس ہے، پیاس ہے
آس ہے، پیاس ہے
آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی
آس ہے، پیاس ہے
آس ہے، پیاس ہے
آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں
آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی
آس ہے، پیاس ہے
آس ہے، پیاس ہے
درد کی داستاں میرے نغموں میں ہے
درد کی داستاں میرے نغموں میں ہے
میرے دل کا دھواں میری آہوں میں ہے
خود ہی انجام ہوں، خود ہی آغاز ہوں
آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں
آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی
آس ہے، پیاس ہے
آس ہے، پیاس ہے
گیت سن کر میرے، لوگ رک جائیں گے
گیت سن کر میرے، لوگ رک جائیں گے
جھوم جائیں گے دل، سر بھی جھک جائیں گے
عشق ہی عشق ہوں، راز ہی راز ہوں
آج کے ساز پر کل کی آواز ہوں
آس ہے زندگی، پیاس ہے زندگی
آس ہے، پیاس ہے
آس ہے، پیاس ہے
Credits
Writer(s): Shewan Rizvi, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.