Mohe Kaisa Jobanwa

موہے کیسا جوبنوا کا چور ملا رے
موہے کیسا جوبنوا کا چور ملا رے
جو تھا بھنورا وہ بن کے چکور ملا رے
جو تھا بھنورا وہ بن کے چکور ملا رے
موہے کیسا جوبنوا کا چور ملا رے

گھات لگائے، کبھی ہاتھ بڑھائے
سو سو جتن سے مجھ کو ڈرائے
گھات لگائے، کبھی ہاتھ بڑھائے
سو سو جتن سے مجھ کو ڈرائے

ہو، بیری مجھے کتنا کٹھور ملا رے، کٹھور ملا رے

موہے کیسا جوبنوا کا چور ملا رے
موہے کیسا جوبنوا کا چور ملا رے
جو تھا بھنورا وہ بن کے چکور ملا رے
جو تھا بھنورا وہ بن کے چکور ملا رے
موہے کیسا جوبنوا کا چور ملا رے

کر کے بے دردی کا پنجرا خالی
ایسے اڑوں گی جیسے کوئل کالی
کر کے بے دردی کا پنجرا خالی
ایسے اڑوں گی جیسے کوئل کالی

ہو، مجھ کو تو آندھیوں کا زور ملا رے، زور ملا رے

موہے کیسا جوبنوا کا چور ملا رے
موہے کیسا جوبنوا کا چور ملا رے
جو تھا بھنورا وہ بن کے چکور ملا رے
جو تھا بھنورا وہ بن کے چکور ملا رے
موہے کیسا جوبنوا کا چور ملا رے



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, Safdar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link