Suno Baharo Aaj Piya Se Hogi (From "Zindagi Ek Safar Hai")

سنو، بہارو...
سنو، بہارو، آج پیا سے ہوگی ملاقات

سنو، بہارو...
سنو، بہارو، آج پیا سے ہوگی ملاقات
تمھیں قسم ہے، اپنے تک ہی رکھنا ساری بات
سنو، بہارو...

سنا ہے، تیری ہر دھڑکن لیتی ہے پی کا نام
(سنا ہے، تیری ہر دھڑکن لیتی ہے پی کا نام)
چپ ہو جاؤ، کر نہ دینا مجھ کو کہیں بد نام
چپ ہو جاؤ، کر نہ دینا مجھ کو کہیں بد نام

دیکھا ہے کئی بار سجن کے ہاتھ میں تیرا ہاتھ
(سکھیوں سے کبھی چھپ نہیں سکتے سکھیوں کے حالات)

سنو، بہارو...

تم ہو دل کی چور، چلی ہو کہاں چھپا کے پیار؟
پیار اگر ہے جرم تو اِس کا مجھ کو ہے اقرار
مجھ کو ہے اقرار
مجرم ہو تو سزا کی خاطر ہو جاؤ تیار

کر لو مجھ کو گرفتار، حاضر ہیں دونوں ہاتھ
حاضر ہیں دونوں ہاتھ

سنو، بہارو...
سنو، بہارو، آج پیا سے ہوگی ملاقات
تمھیں قسم ہے، اپنے تک ہی رکھنا ساری بات
سنو، بہارو...



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link